پیر 19 فروری 2024 - 07:17
کیا عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور عاق والدین سے کیا مراد ہے؟ 

حوزہ|عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے  اور وہ یہ کہ اولاد کا   ماں باپ  سے کسی بھی طرح کی بد سلوکی کرنا کہ جو ان کے حق میں احسان فراموشی شمار ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور عاق والدین سے کیا مراد ہے؟

جواب :عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور وہ یہ کہ اولاد کا ماں باپ سے کسی بھی طرح کی بد سلوکی کرنا کہ جو ان کے حق میں احسان فراموشی شمار ہو۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha